جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر ریاض پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی فضائی کمپنی نے نیو کورونا وائرس کے سبب چین کے شہر ڑوانزو کے لیے اپنی پروازیں

معطل کر دینے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے پر اتوار کی شام سے عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سفارت کارنے بتایاکہ مملکت نے نیو کورونا وائرس کے گڑھ چین کے شہر ووہان سے 10 سعودی طلبہ کو نکال لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…