ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آوارہ کتے نے بچوں کی مدد کر کے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبلیسی(این این آئی)جورجیا  کے ایک آوارہ کتے نے بچوں کی مدد کر کے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر کھڑے بچے زیبرا کراسنگ سے گزر کر دوسری طرف جانا چاہتے ہیں مگر شاہراہ پر ٹریفک کی وجہ سے وہ ایسا کر نہیں پارہے تھے۔ویڈیو میں نظر آنے والے بچے کسی

اسکول کے ہیں، جن کی ٹیچر انہیں جمع کر کے ایک ساتھ سڑک پار کروانے کی کوشش کررہی تھیں تو اسی دوران فٹ پاتھ پر بیٹھا کتا بیچ سڑک پر آگیا اور اْس نے گزرنے والی گاڑیوں  پر بھونکنا شروع کیا۔بعد ازاں کتا سڑک کے درمیان میں اور اْس نے ٹریفک کو رکوایا، جیسے ہی کار والے نے جلدی جانے کے لیے ہارن بجایا تو کتے نے اْس پر بھونکنا شروع کردیا۔‎

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…