اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

روزگار کی فراہمی کی جانب اہم قدم اوپن یونیورسٹی نے مختصر دورانیہ کے18 ٹیکنیکل کورسسزمتعارف کردئیے

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 18۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے ہیں ٗ ان میںعربیک ٹیچنگ ٹریننگ سرٹیفکیٹ(ATTC)ٗ لغت القرآن ٗ اللسان العربی ٗ عربی بول چال ٗ زرعی کورسسز ٗ فرنچ آن لائن ٗ گھریلوں مصنوعات کی فروخت ٗ پلمبنگ ٗ سٹیل فکسر ٗ الیکٹریکل ویلڈنگ ٗ الیکٹریکل وائرینگ ٗ ریفریجریشن اینڈ ائیرکنڈیشننگ ٗ الیکٹریشن ٗ

موٹر وائنڈنگ ٗ سول سروئیر ٗ سول ڈرافٹسمین اور کمپیوٹر سافٹ وئیر اینڈ ہارڈوئیر  شامل ہیں ٗ ان کورسسز کے داخلے21۔فروری تک جاری ہیں۔  عمومی تعلیمی اسناد اور ڈگریاں رکھنے کے باوجود بیروز گاری کے مسئلے کا سامنا کرنے والوں کے لئے یہ ایک نادر موقع ہے۔ ان پروگرامز کی تکمیل سے انہیں اندرون و بیرون ملک روزگار کے بہتر مواقع حاصل ہوسکیں گے۔وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی سرپرستی میں یونیورسٹی ترجیحی بنیادوں پر پاکستانی معاشرے کی سماجی و معاشی بہتری کو پیش نظر رکھتے ہوئے نئے تعلیمی پروگرامز تیار کررہی ہے تاکہ اوپن یونیورسٹی سے تعلیم اور پیشہ ورانہ عملی مہارتوں پر مشتمل تربیتی پروگرامز کی تکمیل کے بعد وہ بہتر معاشی مواقع حاصل کرسکیں۔میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے داخلے بھی جاری ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…