پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زیادہ کرپشن والے ممالک میں پاکستان کا درجہ 117 سے بڑھ کر 120 ہوگیا، وزارتِ داخلہ سے  بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے رپورٹ پر ازخود  نوٹس لیتے ہوئے و وزارت داخلہ سے دس دنوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ جمعہ کو جاری بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ پریشان کن امر ہے کہ زیادہ کرپشن والے ممالک میں پاکستان کا درجہ 117 سے بڑھ کر 120 ہوگیا۔سینیٹر رحمان ملک  نے کہاکہ

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے رپورٹ سے عوام میں اضطراب و پریشانی پائی جاتی ہے، وزارت داخلہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کیساتھ ملکر بدعنوانی کی درجہ بندی کے طریقہ کار پر رپورٹ مرتب کرے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ بدعنوانی کی درجہ بندی کیلئے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جانچ پڑتال کا کیا طریقہ کار ہے، پچھلے تین سالوں میں بدعنوانی کی درجہ بندی کیلئے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان کی کن کن اداروں کی چانج پڑتال کی، پچھلے تین سالوں میں کرپشن پرسپشن انڈکس کے اشاریوں کی تفصیلات کمیٹی کے روبرو پیش کی جائے، پاکستان میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے عہدیداران کو جلد کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…