جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مشرق وسطیٰ سمٹ کی میزبانی  کونسا اسلامی ملک کرے گا،صدرورلڈ اکنامک فورم کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیووس(این این آئی )ورلڈ اکنامک فورم کا مشرق وسطیٰ سمٹ پہلی مرتبہ سعودی عرب میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے رہنما شرکت کریں گے۔ اس امر کا اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں اعلان کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بورگ برینڈے نے مندوبین کو بتایا کہ اگلا مشرق وسطیٰ سمٹ سعودی عرب میں پانچ سے چھ اپریل کو اس سال منعقد ہوگا۔ ورلڈ اکنامک فورم کی ویب سائٹ کے مطابق اس سمٹ کا

موضوع چوتھے صنعتی انقلاب میں اس خطے کا مقام ہوگا۔ماضی میں مشرق وسطیٰ ورلڈ اکنامک فورم کی میزبانی مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کر چکے ہیں۔ یہ اعلان ڈیووس میں ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جہاں سعودی عرب کی سٹریٹیجک ترجیحات کو مدنظر رکھا گیا تھا۔خیال رہے کہ نومبر میں عالمی رہنماؤں کا جی 20 اجلاس بھی سعودی عرب میں منعقد ہوا رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب مشرق وسطیٰ عالمی طاقتوں کی میزبانی کرے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…