جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

جہاز میں ائیر ہوسٹس پر حملہ مسافر نے غصے میں آکر ائیر ہوسٹس کا سر پھاڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی سے پاکستان آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں ائیر ہوسٹس پر حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ائیر ہوسٹس اور مسافر میں معمولی سے تلخ کلامی لڑائی میں تبدیل ہو گئی ۔ تلخ کلامی پر مسافر آپے سے باہر ہو گیا اور موبائل مار کر ائیر ہوسٹس کا سر پھاڑ دیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ نجی ائیر لائن کی پرواز دبئی سے پاکستان آرہی تھی ،

مسافر اپنے موبائل سے ویڈیو بنا رہا تھا جس پر ائیر ہوسٹس اسے اس منع کیا، مسافر منع کرنے پر شدید غصے میں آگیا اور دونوں کے مابین بحث شدت اختیار کر گئی ،مسافر نے غصے میں آکر ہاتھ میں پکڑا ہوا موبائل ائیر ہوسٹس کے سر میں دے مارا جس کی وجہ وہ شدید زخمی ہو گئی ۔ تاہم واقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ائیر ہوسٹس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…