جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی، معصوم بچے کی ویڈیو وائرل،آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 23  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) مدرسے سے چھٹی کرنے پر قاری نے بچے کو مرغا بنانے کی دھمکی دی تو بچے نے بہانے بازی شروع کردی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مدرسے میں چھٹی کرتے ہیں تو بچوں کو قاری کی جانب سے سزا دی جاتی ہے ایسے میں بچے مختلف بہانے بناتے ہیں لیکن اس معصوم بچے کی بہانے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری بچے کو مرغا

بنانے کا کہہ رہا ہے اور بچے کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ قاری صاحب اللہ کا پکا وعدہ آئندہ چھٹی نہیں کروں گا۔بچے کا سزا سے بچنے کے لیے یہ بھی کہنا تھا کہ قاری صاحب امی نے چھٹی کرالی، قاری صاحب مرغا تو بننا آتا ہے لیکن میں آپ سے پکا وعدہ کرتا ہوں آئندہ چھٹی نہیں کروں گا۔وائرل ویڈیو میں یہ تو نہیں پتا چل سکا کہ بچے کا تعلق کس شہر سے ہے لیکن بچے کی ویڈیو نے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…