جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹ جاری ،سابق صدرکو کیا تکلیف لاحق ہے؟علاج تجویز کردیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ میں انجائنا کی تکلیف کی وجہ سے انہیں اینجیوگرافی تجویزکی گئی ہے۔آصف علی زرداری کو 14 دسمبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کو 14 دسمبر کو اسپتال میں داخل کیاگیا جس کے بعد تھیلیم اسکین اور ایکو 26 دسمبر کو کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انجائنا کی تکلیف کی وجہ سے سابق صدر کو اینجیوگرافی تجویز کی گئی ہے، ڈاکٹرز نے آصف زرداری کو ایم آر آئی بھی تجویز کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کی صحت میں بہتری کاعمل سست ہے جبکہ خون میں شوگرکی مقدار بھی قابو میں نہیں آرہی، ڈاکٹرز نے رپورٹ کی روشنی میں سابق صدر کو سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…