ٹک ٹاک اسٹار ہوں،کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی صند ل خٹک ایف آئی اے کے نوٹسزسے تنگ آکر مدد کیلئے کہاں جا پہنچی؟

16  جنوری‬‮  2020

لاہور(سی پی پی)ٹک ٹاک ویڈیو ایپ سے مشہور ہونے والی خاتون صندل خٹک نے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔صندل نے استدعا کی ہے کہ ایف آئی کو اسے ہراساں کرنے سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مشہور ہونے والی خاتون صند ل خٹک ایف آئی اے کے نوٹسزسے تنگ آکر عدالت پہنچ گئیں۔لاہور کی سیشن عدالت کو دی گئی ۔

درخواست میں صندل خٹک نے موقف اختیارکیاہے کہ پاکستانی شہری ہوں، ٹک ٹاک اسٹار ہوں کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی لیکن ایف آئی اے بار بار طلبی کے نوٹس جاری کررہاہے۔انہوں نے استدعاکی کہ عدالت ایف آئی اے کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرے۔ صندل خٹک کی درخواست پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…