منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے کم عمری میں شادی ناکام بنادی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور(این این آئی) سندھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوعمر بچوں کی شادی ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہرشکارپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سال کی بچی کا 13 سال کے لڑکے سے نکاح ناکام بنادیا۔ جبکہ نکاح خواں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپور کے علاقے منڈوپھاٹک میں 12 سال کی بچی کا 13سال کے لڑکے سے نکاح ہونا تھا جسے پولیس نے ناکام بنادیا۔

پولیس نے دلہا برکت شاہ اور دلہن اسری بی بی کو تحویل میں لے لیا۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دولہے کے باپ کو گرفتار کرلیا جبکہ نکاح خوار فرار ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں پولیس نے تھرپارکر میں شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر کم عمری کی شادی کے جرم میں دو دولہا سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کیا تھا۔بعد ازاں گرفتار افراد کے خلاف چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…