منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا، فخر عالم سکتےمیں

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکار فخر عالم نے کہا ہے کہ یہ سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا، مسافر طیارے کو نشانہ بنانا ناقابل یقین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹس میں لکھا کہ انہیں یہ سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے کہ تہران میں مسافر طیارے کی تباہی کا ذمہ دار ایران ہے۔انہوں نے لکھا کہ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے،

میں جہاز میں موجود تمام مسافروں کا درد محسوس کرسکتا ہوں اور پائلٹ نے آخری لمحوں میں خود کو کتنا بے بس محسوس کیا ہوگا۔یہ بلاشبہ ایک دل دہلا دہنے والا واقعہ ہے۔اپنے ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ ایک مسافر طیارہ اپنی منزل کی طرف بڑھتے ہوئے دشمن کے طیارے کے گمان پر میزائل کا شکار  ہوا۔‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…