ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ گرانے کا اعتراف کرلیا،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ گرانے کا اعتراف کرلیا،عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے یوکرائنی طیار ہ کو غلطی سے نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا،ایران نے یوکرائن کے طیارہ حادثے کوانسانی غلطی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن

کا طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا ۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا مزید کہناتھا کہ یہ انسانی غلطی ہے،ذمہ داران سے جواب طلب کیاجائے گااوران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔یادرہے کہ ایران میں طیارہ گرنے سے 176 افرادہلاک ہوگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…