بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، کیا کچھ ڈرامہ کرتا رہا؟ افسوسناک واقعہ

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروزوالہ(این این آئی) فیروزوالہ کے علاقے خانپور سے 8 روز قبل ملنے والی 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، باپ بیٹی کی لاش کو خانپور نہر کے پاس پھینک کر گمشدگی کا ڈرامہ رچاتا رہا۔بتایا گیاہے کہ نویں جماعت کی طالبہ مہوش کو باپ نے پہلے غیرت کے نام پر گولیاں ماریں پھر لاش خانپور نہر کے پاس پھینک کر گمشدگی

کا ڈرامہ رچاتا رہا۔ملزم اختر نے بیٹی کا ذہنی توازن خراب بتا کر تھانہ شاہدرہ میں گمشدگی کی رپورٹ بھی جمع کرائی تھی۔ ملزم کا کہنا ہے بیٹی کے کردار پر شک تھا فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ایس ایچ او افضل ڈوگر نے بتایا کہ بیٹی کا قاتل باپ ہی نکلا، پولیس نے باپ سمیت 3 افراد کو 15 سالہ مہوش کے قتل میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…