ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

حیدرآباد (این این آئی) لطیف آباد میں گھر میں گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر 12 میں تین منزلہ عمارت میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق لواحقین نے اہل خانہ کے نہ اٹھنے پر کمرے کا دروازہ توڑا تو کمرے

میں دھواں بھرا ہوا تھا، بچوں کے والد اور دونوں بچے جاں بحق ہوچکے تھے جب کہ والدہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق اسپتال پہنچنے کے بعد بچوں کی والدہ بھی جاں بحق ہوگئیں، گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق افراد میں محمد وقاص سید اور ان کی اہلیہ شبانہ جب کہ 6 سالہ بیٹی وانیہ اور 2 سالہ بیٹا مہراب شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…