جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

یروشلم (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اْس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کا سخت ترین جواب دیا جائے گا۔یروشلم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ کسی نے بھی اسرائیل پر حملہ کیا تو اْس کو کاری جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے کہا کہ وہ بے شمار انسانوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ سارے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے میں بھی شریک تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے سلیمانی کو ہلاک کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کی تعریف بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…