جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا کیخلاف ایران کا ردعمل آگیا،عرا ق کا باقی ہے،ٹرمپ کو بتا دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی)عراق میں ایران نواز ملیشیا الحشد الشعبی میں شامل ایک شیعہ گروپ عصائب اہل الحق کے سربراہ قیس الخزعلی نے کہاہے کہ القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکا کے ہاتھوں ہلاکت کا اولین جواب ایران نے دے دیا اور اب عراقی

جواب کا وقت آ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ٹویٹ میں الخزعلی نے کہا کہ عراق کا جواب بھی ایران سے کم ہر گز نہ ہو گا۔الخزعلی کے مطابق چوں کہ عراق کے لوگ شجاعت اور غیرت کے حامل ہوتے ہیں لہذا ان کا جواب بھی حجم میں ایرانی رد عمل سے کم نہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…