جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

والد کے اسمارٹ فون نہ دلانے پر لڑکی چوہے مارگولیاں کھاکرخودکشی کرلی

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

رباط(این این آئی)مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی،میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش کے علاقے العرائش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی، لڑکی نے اپنے والد سے فرمائش

کی تھی کہ اس کو اسمارٹ فون دلائیں تاہم اسمارٹ فون نہ دلانے پر لڑکی نے چوہے مارنے کا زہر کھا کر خود کشی کرلی۔ایک رپورٹ کے مطابق مراکش میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے تاہم اگر اس حوالے سے اقدامات نہیں کیے گئے تو صورتحال خراب ہوجائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…