جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ہرگز کشیدگی میں اضافہ یا جنگ نہیں چاہتے،امریکا کیخلاف آپریشن درست تھا،ایران نے سلامتی کونسل کو اعتماد میں لے لیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر ماجدتخت روانچی نے سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے گزشتہ روز عراق میں امریکی فوجی اڈے پر کئے گئے حملوں کو درست قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران عالمی امن اور سلامتی کے لیے

اپنے عزم پر کاربند ہے اور ہرگز کشیدگی میں اضافہ یا جنگ نہیں چاہتا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کا آپریشن درست تھا اور اس کے اہداف فوجی مقاصد تھے، ان میزائل حملوں میں عام شہریوں کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ایران کے مندوب نے مزید کہا کہ عراق کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…