بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نامعلوم افراد’’پھٹتے آموں کا کیس‘‘کااردو ترجمہ اٹھا کر لے گئے،معروف مصنف محمد حنیف کے سنگین الزامات،جانتے ہیں یہ کتاب پاکستان کے کس آرمی چیف سے متعلق ہے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( اے ایف پی) معروف مصنف محمد حنیف نے الزام لگایا ہے کہ نامعلوم افراد نے 2008 میں لکھی گئی کتا ب کے اردو میں ترجمے کی کاپیاں’’ پھٹتے آموں کا کیس ‘‘،( A case of exploding mango) کتا ب کے پبلشر کے دفتر سے اٹھا کر لے گئے۔

تاہم یہ کارروائی دس سال بعد کی گئی ہے جب اس کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے ، کتاب میں 1988کے ہوائی جہاز کے حادثے میں جنرل ضیاالحق کی موت کی سازش کے بارے لکھا گیا تھا، سابق پائلٹ سے صحافی بننے والے ناول نگار 2008 میں شائع ہونے والے اپنے اس پہلے ناول کے حوالے سے معروف ہیں جنرل ضیاالحق حکمرانی کے آخری دنوں اور 1988 میں ان کی موت کا سبب بننے والے طیارہ تباہی کے واقعے کے بارے میں موجود ہزارہا سازشوں کی سرگزشت ہے۔ محمد حنیف نے بتایا کہ خود کو ایک ادارے سے تعلق کا دعویٰ کررہے تھے میرے اردو ناشر کے دفاتر میں داخل ہوئے اور اے کیس آف ایکسپلوڈنگ مینگو کے اردو ترجمے کی تمام تر کاپیاں قبضے میں لے لیں اور منیجر کو دھمکا کر ہمارے بارے میں معلومات جاننی چاہیں‘۔ محمد حنیف نے یہ بھی بتا یا کہ ان افراد نے کتب فروشوں کی فہرست حاصل کرنے کے لیے اگلے روز آنے کا کہا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…