بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اقلیتوں کی شادیوں کی رجسڑیشن کی منظوری،نادرا سے پہلے شادیاں کہاں رجسٹرڈ کرانا ہونگی؟بتا دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اقلیتوں کی شادیوں کی رجسڑیشن کی منظوری دیدی۔اقلیتی برادری یونین کو نسلز میں شادی رجسٹر کرا سکیں گی۔پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں شادیوں کی رجسٹریشن سے متعلق توجہ دلاو نوٹس جمع کرایا تھا۔

وزارت داخلہ نے علی نواز اعوان کے مطالبیایک کمیٹی بنائی۔کمیٹی نے اقلیتی برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کی سفارشات مرتب کیں۔کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اب اقلیتی برادری کی شادیاں پہلے یونین کو نسلز پھر نادرا میں رجسٹر ہو سکیں گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…