جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا،ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے، پاسداران انقلاب نے امریکہ کوخبر دار کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران کے ثاراللہ ہیڈکوار ٹر کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری نے کہا ہے کہ عین الاسد فوجی اڈے پر میزائلی حملہ، ابھی انتقام کا آغاز ہے۔بریگیڈیئر اسماعیل کوثری نے کہا کہ جیسا کہ اس سے پہلے بھی کہا جاچکا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا ۔انھوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی

کی شہادت کا انتقام لینے کی کارروائی کے آغاز کے بارے میں کہا کہ امریکی فوجیوں کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا۔انھوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران انہیں چھوڑنے والا نہیں ہے۔بریگیڈیئر اسماعیل کوثری نے امریکی حکام اور رہنماؤں کو مخاطب کرکے کہا کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے وحشیانہ جرائم اور شرپسندی کو روکنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…