بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پرخاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار ،جانتے ہیں ملزم نے کس سابق وزیر کا نام استعمال کیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |
MIAN TARIQ

لاہور( این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے فیس بک پر سابق وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کے نام پر خاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سیل سرفراز چوہدری کی قیادت میں ٹیم نے ملزم سید راشد عرفان کو گرفتار کیا ۔ ملزم نے سوشل میڈیا پر خاتون

مریم گل کو واپڈا میں نوکری کا جھانسہ دیا تھا جس کی درخواست ملنے پر ایف آئی اے سائبر سیل نے مقدمہ درج کیا۔  ملزم فیصل آباد سے لاہور آیا اور خاتون کو ملنے کیلئے کہا۔ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم سید راشد عرفان کو لاہور سے گرفتار کرکے کیس مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن سیل کو بھجوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…