جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(سی پی پی)پنجاب کے شہر لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ٹاپ 10 افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو تقریبا 30 افراد کو ترجیحی طور پر گرفتار کرنے کا ٹارگٹ ملا ہے۔پولیس ذر ائع کے مطابق 30 افراد کی گرفتاری کا ٹاسک ایک اہم ا

جلاس میں دیا گیا ہے، اس فہرست میں شامل درجنوں افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس کو ٹاسک ملنے کے بعد خوف کی علامت سمجھے جانے والے مجرموں کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے شروع کر د ئیے گئے ہیں۔ذرا ئع نے بتایا کہ جن گروہوں میں پرانی دشمنیاں چل رہی ہیں، ان کی گرفتاری بھی ہوگی، فہرست میں شامل بد معاش، قبضہ گروپ، بھتہ خور بھی اب نہیں بچیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…