ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کے 1997کے قانون میں ترامیم کی منظوری دیدی گئی، کیا ترامیم کی گئی ہیں؟

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے انیس سوستانوے کے قانون میں ترامیم کی منظوری دیدی،کابینہ سے منظوری کے بعد ترامیم منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔ پیر کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا کمیٹی نے وزارت بجلی

کی تجویز پرپاورجنریشن ٹرانسمیشن اورڈسٹریبوشن ایکٹ ایکٹ 1997میں ترامیم کی منظوری دیدی ترامیم بجلی ٹیرف کے جلد تعین اوراطلاق سے متعلق ہیں۔کمیٹی نے ترامیم کوحتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کوبھجوا دیا کابینہ سے منظوری کے بعد ترامیم منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…