بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

’’ حریم شاہ سے فون بات کرلی تو کیا ہوا ؟کوئی غلط بات نہیں کی‘‘ شیخ رشید نے پہلی باراپنے نکاح سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ارشد وحید چوہدری نے شیخ رشید اور حریم شاہ سے متعلق ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگومیں حریم شاہ سےفون کال پہ بات چیت کی تصدیق۔اگر فون پر بات کر لی تو کیا ہوا؟کوئی غلط بات نہیں کی،میں نے کوئی نکاح نہیں کیا اور نہ ہی متعہ کیا ہے۔ مجھے تو متعہ کامطلب ہی نہیں پتہ یہ ہوتا کیا ہے؟جو کر رہے ہیں کرتے رہیں مجھے فرق نہیں پڑتا۔ قبل ازیں وفاقی وزیر شیخ رشید اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے

مابین کی گئی ایک اور مبینہ ویڈیو کال لیک ہو گئی۔ لیک ہونے والی ویڈیو کال میں شیخ رشید کہتے ہیں کہ صبح 7 بجے کام پر جانا ہے،اکیلے آدمی کے بہت مسائل ہوتے ہیں۔جس پرحریم شاہ شیخ رشید سے سوال کرتی ہیں کہ آپ نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ جس پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ ” اب شادی کیا کرنی ہے،پڑوسیوں کے لیے تو نہیں کرنی، کام پر نکل جاؤ، پیچھے پڑوسی مزے کریں۔شیخ رشید اور حریم شاہ کے مابین ہونے والی یہ گفتگو حریم شاہ کے نام سے ہی منسوب ٹوئٹر آئی ڈی سے شیئر کی گئی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…