جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

آئی جی اسلام آباد کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد عامر ذو الفقار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاتاہم آئی جی محفوظ رہے ۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آبا دکی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ،آئی جی عامر ذوالفقار خود بھی گاڑی میں موجود تھے۔ آئی جی اسلام آباد دفتر کے لیے

جا رہے تھے کہ اچانک جی نائن اشارے پر پرائیویٹ گاڑی سامنے آ گئی،پرائیویٹ گاڑی کو بچاتے ہوئے آئی جی کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی ،دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ترجمان پولیس کے مطابق الحمداللہ آئی جی اسلام آباد مکمل طور پر محفوظ رہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…