بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف کی ہر سورہ مبارکہ حکمت اور نجات سے لبریز ہے۔ یہاں آج ہم سورہ انفال کے روحانی فوائد پیش کرنے جا رہے ہیں۔ الانفال کا معنی قدرتی ذخائر یا قدرتی مال کا طور پر بھی لیا جاتا ہے لیکن یہ سورہ غزوہ بدر کے موقع پر نازل ہوئی

جس کی وجہ سے اسے سورہ بدر بھی کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سےسورۃ الانفال کا مطلب مال غنیمت کےطور پر لیا جاتا ہے۔ سورۃ الانفال کے پڑھنے والا ہمیشہ کامیاب رہتا ہے اسے عزت کے ساتھ دشمنوں پر ہیبت حاصل ہوتی ہے۔ سورۃ الانفال بے گناہ قید میں کئے گئے قیدی کی رہائی کا ذریعہ ، سورۃالانفال لکھ کر موم جامہ میں ڈال کر اگر بازو پر باندھ کرظالم حاکم کے سامنے یا عدالت میں جاوے تو کامیابی حاصل ہووے۔ کسی شخص کو پتھری ہو تو سورۃ الانفال پڑھ کر دم کرے اورعرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب نیساں میں گھول کر پلائی جاوے توپتھری خارج ہوجاوے ۔

امتحان میں کامیابی کیلئے سورۃ الانفال روزانہ پڑھی جاوے اور عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کرپی جاوے تو امتحان میں کامیاب نصیب ہووے ۔کھیتوں کو نقصان سے بچانے کیلئے سورۃ الانفال عرق و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر وہ پانی کھیتوں میں چھڑکا جاوے توفصل کا نقصان نہ ہوگا۔زانی کو زنا سے روکنے کیلئے سورۃ الانفال 41دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکےکسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دی جاوے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دیا جاوے جہاں سے وہ عموماً گزرتا ہوتو اس برے کام سے اس کا دل بھر جاوے گا اور نیک ہو جاوے گا۔ تنگی رزق کا شکار افراد تلاو کریں اور لکھ کر پاس رکھ لیویں تو تنگی رزق سے نجات مل جاوے گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…