منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سوئمنگ پول میں نہانے سے پہلے ایک بار یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 17  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک سروے کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی چھٹیوں کے دوران سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے اس میں پیشاب کر دیتے ہیں۔ ٹریول زو کی جانب سے ہوئے سروے میں تقریباً ساڑھے نو ہزار لوگوں سے ا±ن کی چھٹیوں کے دوران بری عادات کے حوالے سے پوچھا گیا تھا۔ سروے کے دوران 69 فیصد امریکیوں نے قبول کیا کہ وہ چھٹیوں کے دوران سوئمنگ پول یا سمندرمیں نہاتے ہوئے پیشاب کر دیتے ہیں۔46 فیصد برطانوی اور 20 فیصد جرمن افراد نے بھی اپنی اس بری عادت کا اعتراف کیا۔تقریباً آدھے کینیڈین افراد بھی اس معاشرتی جرم کے مرتکب پائے گئے۔ ایک دوسری ویب سائٹ نے ساری دنیا کے وزیٹرز سے جب یہ سوال کیا کہ کیا وہ بھی سوئمنگ پول میں پیشاب کرتے ہیں تو 35 فیصد کا جواب ہاں میں تھا جبکہ 65 فیصد کا جواب ناں میں تھا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…