بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر بم حملہ

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے ہفتہ کو سرینگر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکاروں پر سرینگر کے علاقے

کاؤڈارہ میں دستی بم پھینکا گیا تاہم حملے میں کسی اہلکار کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فوری طور پر اطلاع نہ مل سکی۔حملے کے فوراً بعد بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…