جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ادب،احترام، لحاظ سب ختم، 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دیے گئے، انسانیت بھی شرما گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (این این آئی) مظفر گڑھ کے علاقے کچی لعل میں مخالفین نے معمولی رنجش پر مبینہ طور پر 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دیئے۔متعلقہ تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، تاہم ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے کچی لعل میں معمولی تنازع پر 80 سالہ بزرگ عبدالکریم بلیلی پر مخالفین نے مبینہ طور پر کتوں سے حملہ کیا،متاثرہ بزرگ کو

زخمی حالت میں دیہی مرکزِ صحت سیت پور منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق متاثرہ بزرگ عبدالکریم کی درخواست پر ملزم محمد نواز بلیلی کے خلاف تھانہ سیت پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق مفرور ملزم محمد نواز بلیلی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…