منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قاسم سلیمانی کے جنازے میں کتنی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی؟شرکاء کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے جنازے میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قاسم سلیمانی اور دیگر رفقاء کی میتیں کربلا پہنچادی گئیں۔ امریکی حملے میں مارے جانے والے ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر رفقاء کی میتوں کو

امام حسینؓ کے روضے سے نجف اشرف لے جایا جائے گا جہاں ان کی میت کو مشہد الرضا کی زیارت کے بعد تہران منتقل کیا جائے گا۔قبل ازیں عراقی دارالحکومت بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا کمانڈر ابو مہدی ال مہندیس سمیت حملے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…