ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سائنسدان کی ائیرپورٹ پر تضحیک کرنے والے سرکاری اہلکار کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی،غلام سرور خان نے ملتان ائیرپورٹ پر پاکستانی ڈاکٹر کی تضحیک کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاکہ اے پی ایم ملتان نے تفصیلی رپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایف آئی اے

کو پیش کی-انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے کے اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے۔غلام سرور خان نے کہاکہ معاملے کی مزید انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کا مقصد عام عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…