اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر وں سے باہر نکل آئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

پسنی (این این آئی) بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پسنی سے شمال مغرب کی جانب

35 کلو میٹر دور تھا۔آخری اطلاع آنے تک زلزلے میں کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔جیسے ہی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…