منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی)سکھر کی 4 منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی جن میں خاتون اور بچی بھی شامل ہیں، واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سکھر کے حسینی روڈ پر 3 منزلہ رہائشی عمارت دھماکے سے گر گئی، جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔3 منزلہ عمارت میں 4 بھائیوں کے خاندان آباد تھے ، نیچے دکانیں تھیں، عمارت گرتے ہی بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی۔

اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، رینجرز اور پاک فوج کے جوان موقع پر پہنچے، سول ہسپتال سکھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔کمشنر سکھر شفیق احمد مہیسر کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کی 2 وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک ناقص مٹیریل یا پھر عمارت کو نقشے کے مطابق تعمیر نہیں کیا گیا ہوگا، تاہم اس کی تفتیش کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سکھر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…