ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

سرگودھا(این این ائی)پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس میں 310 نئی بھرتیوں کے لئے حکومت پنجاب نے منظوری دی ہے جبکہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کی سیکورٹی کے لئے ریٹائرڈ آرمی عملے کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا اور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے محکمہ داخلہ کی جانب سے بجھوائی گئی سمری منظور کی گئی ہے۔

بتایا گیا کہ ریٹائرڈ آرمی عملہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے گا جس کے لئے پنجاب پولیس ایلیٹ سکول کی سیکورٹی کے لئے ریٹائرڈ آرمی عملہ بھرتی کرے گا۔اسپیشل برانچ میں ٹیکنکل کیڈر کی  277 پوسٹوں پر اسٹاف کی بھرتی کی منظوری دی گئی ہے یاد رہے کہ قبل ازیں پنجاب حکومت نے اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کررکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…