ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت اور افغانستان کی جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارت اور افغانستان کے جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ہیں؟اس سلسلے میں وزارت خارجہ نے تفصیلات قومی اسمبلی جمع کرا دیں۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یکم جنوری 2020 تک بھارت کے جیلوں میں 592 پاکستانی شہری قید میں ہیں،375 سول اور 217 ماہی گیر پاکستانی شہری بھارت کے مختلف جیلوں میں ہیں۔ وزارت خارجہ

کے مطابق افغانستان کے مختلف جیلوں میں 308 پاکستانی شہری قید میں ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق ا فغان حکومت پاکستانی قیدیوں سے متعلق تفصیلات شیئر کرنے میں تعاون نہیں کر رہی۔دفتر خارجہ کے مطابق 23 فروی 2018 تک 52 پاکستانی شہریوں کو افغانستان کے مختلف جیلوں سے رہا کرواکر پاکستان لایا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…