جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں خواتین ۔۔۔حریم شاہ کے تازہ بیان نے ملک بھر میں ہنگامہ برپا کردیا ،ہر طرف سے شدیدردعمل کا سامنا

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)ٹک ٹاک ایپ سے شہرت پانے والی اسٹار حریم شاہ نے پاکستان میں خواتین کو غیر محفوظ قرار دیدیا۔حریم شاہ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔حریم شاہ کے اس بیان پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے

سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، کچھ نے حریم شاہ کو درست قرار دیا۔اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لیے ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ اگر میں غلط کہہ رہی ہوں اور آپ کو لگتا ہے کہ پاکستان عورتوں کے لیے محفوظ ہے تو اپنی ماں بہن بیوی اور بیٹی کو رات کو اکیلے سفر کرنے دیا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…