جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

برآمدی انڈسٹری کو بنگلہ دیش کس نے منتقل کیا تھا؟ سوالات اٹھا دئیے گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ برآمدی انڈسٹری کو بنگلہ دیش کس نے منتقل کیا تھا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ اگربرآمدات بڑھیں تو معیشت ترقی کرتی ہے نا کہ درآمدات بڑھنے سے ایسا ہوتا ہے ۔بتا یا جائے یہاں سے برآمدی اندسٹری کو بنگلہ دیش کس نے منتقل کیا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…