جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ،اہم ملک کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 افراد ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

تائی پے (این این آئی)تائیوان میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر میں تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 13 افراد سوار تھے۔ دارالحکومت تائی پے کے پہاڑی علاقے میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد محفوظ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان کی وزارت دفاع نے بتایاکہ فوجی ہیلی کاپٹر نے

ایوی ایشن سے رابطہ منقطع ہونے کے بعدایمرجنسی لینڈنگ کی تھی۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تائپے سے شمال مشرقی شہر للن جا رہا تھا جہاں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شن یی منگ کو نئے سال کی تقریبات کے حوالے سے منعقد پروگرام میں شرکت کرنا تھی۔ائیر فورس حکام کے مطابق کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر میں تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 13 افراد سوار تھے۔ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…