ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ، جانتے ہیں اپنے دور حکومت میں راحیل شریف کی ایکسٹینشن کیوں قبول نہ کی؟حامد میر نے سب کچھ بتا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے اراکین کی تعیناتی پر بھی حکومت اور حزب اختلاف کو بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ، نواز شریف نے اپنے

دور حکومت میں آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے بھی  دباؤ قبول نہیں کیا تھا۔آرمی چیف کی مدت ملازمت کے ترمیمی بل کے حوالے ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر حکومت اور حزب اختلاف میں غیر رسمی روابط کا سلسلہ جاری ہے اور وہ اس پر حکومت کا ساتھ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…