جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی آئی سی حملہ کیس،خصوصی عدالت نے وزیر اعظم کے بھانجے پر بجلیاں گرادیں، حسان نیازی منہ تکتے رہ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(سی پی پی)پی آئی سی حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تاخیر سے آنے پر وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔عدالت نے حسان نیازی کے تاخیر سے آنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ وکیل ہو کر بھی تاخیر سے آ رہے ہیں۔

قانون سب کیلئے برابر ہے۔دوسری جانب میں عدالت نے 9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع کر دی۔ ملزمان وکلا عبدالماجد، سید زین عباس، سکندر صدیق، علی جاوید ملک، اسامہ معاذ،عبدالرحمن بٹ، رانا عدیل، عمر غوری اور چوہدری مزمل کی درخواست ضمانت میں توسیع کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…