جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

حریم شاہ کے پاس شیخ رشید کی نازیبا ویڈیو ہونے کا دعویٰ وفاقی وزیر نے بھی معاملہ ختم کرنے کیلئے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار اینکر فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں حریم شاہ سے متعلق دنگ کردینے والے انکشافات کر دیئے ۔ وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے جھگڑا ہوا تھا تو انہوں نے شیخ رشید کی کچھ ویڈیوز لیک کر دیں۔حریم کا نیا دعویٰ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

بقول ان کے یہ ویڈیوز تو کچھ بھی نہیں ان کے پاس شیخ صاحب کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں۔جو آنے والے دنوں میں ریلیز ہو سکتی ہے۔حریم کہتی ہیں کہ شیخ رشید ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وہ معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔جس لڑکی سے شیخ صاحب کا تعلق ہے وہ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اسی طرح حریم ایک تصویر اپلوڈ کرتی ہیں جس میں وہ کسی کی گود میں بیٹھی نظر آتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی ایک وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔آنے والے دنوں میں اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وزیر کا نام آنے والے دنوں میں ظاہر کریں گی۔مگرمشاہد کیا جائے تو مذکورہ شخص کو پہچنانا ناممکن بھی نہیں۔تصویر میں ،میں ان کی گود میں بیٹھی ہوں۔یہ میرے مشن کا حصہ ہے۔مشن کرتے وقت بعض دفعہ کئی لوگوں سے فرینک ہونا پڑتا ہے۔مذاق کرنا پڑتا ہے،گود میں بھی بیٹھنا پڑ جاتا ہے۔مگر ان سب باتوں کا کوئی مقصد ہوتا ہے۔ میرے اس سوال پر ویڈیوز لیک کر کے کیا آپ حکومت گرانے جارہی ہیں؟ کے جواب میں حریم شاہ کہتی ہیں مجھے عمران خان بہت پسند ہیں وہ میرے لیڈر ہیں اگر وہ وزیر اعظم نہ ہوتے تو یہ جتنے وزیر بنے ہیں میں ان سب کے کرتوت عوام کے سامنے لے آتی مگر میں نہیں چاہتی عمران خان کی حکومت کو میری وجہ سے نقصان پہنچے۔شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے علاوہ ان سب وزیروں کی

ایسی حرکتیں ہیں میں سامنے لاؤں تو آپ پریشان ہوجائیں گے۔ سچی بات تو یہ ہے بہت سی ویڈیوز میں نے عمران خان صاحب کی وجہ سے ہولڈ کی ہوئی ہیں“۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کرنے کا دعوی کرنے والے بھولا ریکارڈ سے متعلق حریم کا کہنا ہے میں ایسے لوگوں کو منہ نہیں لگانا چاہتی وہ صرف میرا نام لے کر شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے۔

پاکستان واپسی کے سوال پر حریم شاہ کہتی ہیں ابھی تو ہم chill کر رہے ہیں جب جی چاہے گا لوٹ آئیں گے۔حریم شاہ کی چند ویڈیوز نے کئی لوگوں کی نیندیں اڑا دی ہیں یہاں تک کہ سینئر سیاستدان شیخ رشید جو باقاعدہ ہفتے کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہیں اس مرتبہ وہ لاہور بھی نہیں آئے ابھی تک میڈیا کی نظروں سے بھی اوجھل ہیں۔اس وقت تک حریم سوشل میڈیا پر مرکز نگاہ بنی ہوئی ہیں لوگ صرف ایک سوال پوچھ رہے ہیں حریم شاہ کیا کرنے والی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…