جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے سال میں2سورج اورکتنےچاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات کونسا خدشہ ظاہر کر دیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات نے نئے سال2020کے حوالے سے پیش گوئیاں کی ہیں کے مطابق نئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے پاکستان میڑیالوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے اعدادوشمارکے نئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے۔ 2020 میں 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب پہلا چاندگرہن ہوگا جسے پاکستان میں دیکھاجاسکے گا، اسی طرح 5 اور6 جون کی درمیانی شب ہونے والاچاندگرہن بھی

پاکستان میں دیکھاجاسکے گا۔30نومبرکو بھی چاندگرہن لگے گا لیکن یہ مناظرپاکستان میں نہیں دیکھے جاسکیں گے۔ پہلا سورج گرہن 21 جون اوردوسراسورج گرہن14دسمبرکوہوگا اوردونوں گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے۔دوسری طرف ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہندوکش میں زیر زمین ارضیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے جس کے باعث مستقبل مں زلزلوں کی تعداد میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…