ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت ختم ،خود اسمبلیاں توڑ دینگے، نئے انتخابات کب ہونگے عثمان بزدار کب تک وزیراعلی پنجاب رہیں گے ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیرو کارڈ ریڈر عالیہ نذیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ2020ء میں اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو بہت ٹینشن ہوگی لیکن ان کی حکومت قائم رہے گی حکومت مستحکم رہے گی ستمبر2021 ء میں عمران خان خود اپنی حکومت ختم کردیں گے اسمبلیاں خود توڑیں گے اور نئے انتخابات ہوں گے

۔2020 ء میں بہت ساری میگا تبدیلیاں نظر آئیں گی میاں نواز شریف کی صحت بہتر نہیں رہے گی اور واپس آتے دکھائی نہیں دیتے اور مریم نواز بھی ان کے پاس چلی جائیں گی اور شہباز شریف شاید واپس آجائیں۔2020 ء لیپ ایئر ہے مجھے امید ہے کے عمران خان اس سال بہت بڑی کامیابی حاصل کرلیں گے۔ عثمان بزدارمارچ2020ء کے بعد پنجاب کے وزیراعلیٰ نظر نہیں آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…