جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی( آن لائن )ھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 9 گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ دہلی میں نریندر مودی کی رہائش گاہ نائن لوک کلیان میں مقامی وقت کے مطابق سات بج کر پچیس منٹ پر لگی۔ آگ پر

قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کی نو گاڑیوں نے حصہ لیا تاہم بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب لگی آگ پر قابو پانے میں بھی آدھے گھنٹے سے زائد وقت صرف ہوا۔واقعہ پر بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں لکھا کہ ایس پی جی ریسپشن میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…