ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

70 سالہ بزرگ پر بہیمانہ تشدد،چھڑیوں، ہنٹر اور لاتوں مکوں کی بارش کر دی گئی،کوئی بچانے نہ آیا، انسانیت کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)مسلح افراد 70 سالہ بزرگ کو سرعام تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہوگئی۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے علاقے قصبہ چراگاہ میں انسانیت کی تذلیل کا واقعہ پیش آیا جہاں مسلح افراد نوازنامی 70 سالہ بزرگ شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔واقعہ کی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ جدید اسلحہ

سے لیس ملزمان بزرگ کو زمین پر لٹا کر چھڑیوں، ہنٹر اور مکوں لاتوں سے تشدد کرتے رہے تاہم ملزمان کے پاس جدید اسلحہ کے خوف سے کوئی شخص بزرگ کو بچانے نہ آیا۔ہیڈ محرر تھانہ بھیرہ نے کہاکہ بزرگ پر تشدد کے حوالے سے تاحال کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، جیسے ہی درخواست موصول ہوئی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…