ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک وطن کی حفاظت کے لئے پاکستان آرمی کا حصہ بنیں، بطور کیپٹن بھرتی کا شیڈول جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2019 |

سکھر (این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمینٹ سینٹر پنو عاقل کی جانب سے ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن ڈائریکٹ شارٹ کورس سروس کمیشن انٹری مئی 2020کا سلیکشن شیڈول جاری کیا گیا ہے۔آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمینٹ سینٹر پنو عاقل کے اعلامیہ کے مطابق بطور کیپٹن ڈائریکٹ سروس کمیشن

مئی 2020کی آن لائین رجسٹریشن 20جنوری 2020تک جاری رہے گی۔مزید معلومات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمینٹ سینٹر پنو عاقل کے ٹیلی فون نمبرز 071-5805599اور 0321-5399030پر رابطہ کیا جا سکتا ہے یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk کو بھی وزٹ کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…