بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ اور صندل خٹک کی اصلیت بے نقاب ، یہ دونوں کون ہیں اور کہاں سے آئیں ؟ سارا کچا چٹھا کھل کر سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے کون ہیں اور کہاں سے آئیں ہیں ؟ تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کرنے والی اصل نام اور عمریں کا پتہ چل گیا ہے جنہیں خواتین عموماً بتانے سے گریز کرتی ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کے پاس متعدد بڑی شخصیات سے متعلق خفیہ مواد محفوظ ہے ۔

حال ہی میں انہوں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ویڈیو لیک ہوئی جسے ٹک ٹاک سٹارز نے اپنے پاس ریکارڈ لیا تھا تاہم ان کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا ۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ اور صندل خٹک کے مبینہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹ کی تصاویر وائر ل ہو رہی ہیں جن میں ان کی وہ معلومات درج ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کے پاس موجود ہی نہیں تھیںلیکن ہر کوئی جاننے کا شوقین ضرور نظر آتا ہے ۔ ٹک سٹار صندل خٹک نے اپنا اصل نام استعمال کیا جبکہ ان کے ساتھی حریم نے اپنا فرضی نام استعمال کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی معلومات کے مطابق صندل خٹک کا حقیقی نام صندل شمیم ہے جبکہ ان کے والد کا نام حضرت علی ہے، یہ کرک کی تحصیل پانڈہ داودشاہ کے نواحی علاقے میں  5 ستمبر 1996 ء کو پیدا ہوئیں اوران کی عمر محض 23 سال ہے۔ جبکہ ان کے دوست حریم شاہ نے ٹک ٹاک پر اپنا فرضی نام استعمال کیا ان کا اصل نام فضا حسین اور والد کا نام ضرار حسین شاہ ہے ، یہ ضلع مانسہرہ کے علاقے شیر گڑھ ہڑیالہ میں دسمبر 1991 ءکو پیدا ہوئیں ۔ ان کی عمر 28سال ہے جس کی انہوں دو دن قبل سالگرہ منائی ہے ۔ دونوں سٹار کی تعلیم سےمعلومات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی معلومات سے متعلق ابھی تک دونوں نے کوئی تردید نہیں کی ہے ۔ تاہم ویڈیو لیک معاملے میں نیا موڑ تب آیا جب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر اکائونٹ ڈالیںاور پیغام جاری کیا کہ ویڈیو لیک کرنے والی کی اب خود ویڈیو لیک ہو گی ، جلد ہی حریم شاہ کی ویڈیو لیک کروں گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…