ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردارمحمد شمیم خان ریٹائر نئے چیف جسٹس کون ہونگے ؟ انتہائی معتبر نام سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان 62سال کی عمر پوری ہونے پر آج ( منگل) کواپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ ا ن کی جگہ سینئر ترین جسٹس مامون رشید شیخ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس سردار محمد شمیم خان کی

ریٹائرمنٹ پر لاہورہائیکورٹ کے ججز صاحبان اور لاء افسران انہیں رخصت کریںگے۔ جسٹس مامون رشید شیخ 18مارچ2020ء تک چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے فرائض سر انجام دیں گے۔ جسٹس مامون رشید شیخ 19فروری 2010ء کو لاہو رہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…