جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کا شاخسانہ، مودی سرکار کے حکم پر بھارتی پولیس نے پرینکا گاندھی کو بھی نہ بخشا، انتہائی افسوسناک حرکت

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس کی بدمعاشی کھل کر آمنے آگئی،بدمعاش اہلکار وں نے کانگریس کی رہنماء اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی کے گریبان میں ہاتھ دے ڈالا،مزاحمت پر ہاتھاپائی کرنے لگ گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق کانگریس کی رہنما اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے بتایا کہ اترپردیش پولیس نے ان کا

گلا پکڑا اور ہاتھا پائی کی،پرینکا گاندھی نے کہا کہ جب وہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے پر گرفتار ہونے والے ایک ریٹائرڈ پولیس آفیسر کے گھر جارہی تھیں تو انھیں روکنے کی کوشش کی گئی اور اسی دوران یہ سب ہوا۔اس سلسلے میں اتر پردیش پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ پریانکا گاندھی کا دعوی غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…